تونسہ شریف-علماء کرام محرام الحرام میں بھائی چارے کی فضا قائم کریں -عبدالغفار خان

تونسہ شریف-علماء کرام محرام الحرام میں بھائی چارے کی فضا قائم کریں -عبدالغفار خان

230
0
Advertisement

تونسہ شریف-علماء کرام محرام الحرام میں بھائی چارے کی فضا قائم کریں -عبدالغفار خان

تونسہ شریف(نامہ نگار)امن کمیٹی تونسہ شریف کا اجلاس ہوا جس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر تونسہ عبدالغفار خان نے کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اے سی تونسہ نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران تمام مکاتب فکر کے علماء کرام کا فرض ہے کہ وہ بھائی چارے کی فضا قائم کریں انہوں نے کہا کہ محرام الحرام کے ایاموں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تونسہ میں ایمرجنسی لگادی گئی ہے

1111

9 10 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بھی بند کر دی جائے گی اور فوجی پڑاو کو سیکورٹی کے پیش نظر سیل کر دیا گیا ہے 9 اور 10 محرم الحرام کو ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد ہوگی انہوں نے کہا کہ مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جائے گی اجلاس میں ایم ایس تونسہ ڈاکٹر شیر محمد کھوسہ ڈاکٹر خلیل احمد سکھانی مولانا حبیب الرحمن مولانا عبدالطیف تونسوی مولانا عبدالعزیز قطبی خواجہ خضرالمحمود خواجہ فرخ مرتضیٰ سعید احمد خان بزدار سید صفدر عباس شاہ محسن رضا ہاشمی محمد شریف خان ملک شاہد منگلہ حمیداللہ خان ایڈوکیٹ سب انسپکٹر عبدالغفار خان برمانی ٹی ایم او عنایت اللہ خان ایس ڈی او واپڈا محمد اقبال قیصرانی انچارج ریسکیو1122 تونسہ اسامہ ذیشان نے شرکت کی

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *